شیعہ علما، کونسل، سیکریٹری داخلہ، اربعین
علامہ اسد اقبال زیدی نے اربعین حسینی کے موقع پر بلاجواز کاٹی جانے والی ایف آئی آر، فورتھ شیڈول، کراچی، بدین، نوشہرو فیروز، خیرپور سمیت صوبے کے اہم ترین معاملات پر بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ: 3510774 تاریخ اشاعت : 2021/12/01